Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 19 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿فَطَافَ عَلَيۡهَا طَآئِفٞ مِّن رَّبِّكَ وَهُمۡ نَآئِمُونَ ﴾
[القَلَم: 19]
﴿فطاف عليها طائف من ربك وهم نائمون﴾ [القَلَم: 19]
Abul Ala Maududi Raat ko woh soye padey thay ke tumhare Rubb ki taraf se ek balaa is baagh par phir gayi |
Ahmed Ali پھر تو اس پر رات ہی میں آپ کے رب کی طرف سے ایک جھونکا چل گیا درآنحالیکہ وہ سونے والے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی |
Mahmood Ul Hassan پھر پھیرا کر گیا اُس پر کوئی پھیرے والا تیرے رب کی طرف سے اور وہ سوتے ہی رہے |
Muhammad Hussain Najafi پھر (راتوں رات) جب کہ وہ لوگ ابھی سوئے ہوئے تھے آپ(ص) کے پروردگار کی طرف سے ایک آفت چکر لگا گئی۔ |