Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 33 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿كَذَٰلِكَ ٱلۡعَذَابُۖ وَلَعَذَابُ ٱلۡأٓخِرَةِ أَكۡبَرُۚ لَوۡ كَانُواْ يَعۡلَمُونَ ﴾
[القَلَم: 33]
﴿كذلك العذاب ولعذاب الآخرة أكبر لو كانوا يعلمون﴾ [القَلَم: 33]
Abul Ala Maududi Aisa hota hai azaab aur aakhirat ka azaab issey bhi bada hai, kaash yeh log isko jaante |
Ahmed Ali عذاب یونہی ہوا کرتا ہے اور البتہ آخرت کا عذاب تو کہیں بڑھ کر ہے کاش وہ جانتے |
Fateh Muhammad Jalandhry (دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے |
Mahmood Ul Hassan یوں آتی ہے آفت اور آخرت کی آفت تو سب سے بڑی ہے اگر اُنکو سمجھ ہوتی [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi اسی طرح عذاب آتا ہے اور آخرت کا عذاب تو (اس سے بھی) بہت بڑا ہے کاش کہ یہ لوگ جانتے۔ |