Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 14 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿وَحُمِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ وَٱلۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةٗ وَٰحِدَةٗ ﴾
[الحَاقة: 14]
﴿وحملت الأرض والجبال فدكتا دكة واحدة﴾ [الحَاقة: 14]
Abul Ala Maududi Aur zameen aur pahadon ko utha kar ek hi chot mein reza reza kardiya jayega |
Ahmed Ali اور زمین اور پہاڑ اٹھائے جائیں گے پس وہ دونوں ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور اٹھائی جائے زمین اورپہاڑ پھر کوٹ دیے جائیں ایک بار |
Muhammad Hussain Najafi اور زمین اور پہاڑوں کو ایک ہی دفعہ پاش پاش کر دیا جائے گا۔ |