×

آخرکارجب وہ اُن ہدایات کو بالکل ہی فراموش کر گئے جو انہیں 7:165 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-A‘raf ⮕ (7:165) ayat 165 in Urdu

7:165 Surah Al-A‘raf ayat 165 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 165 - الأعرَاف - Page - Juz 9

﴿فَلَمَّا نَسُواْ مَا ذُكِّرُواْ بِهِۦٓ أَنجَيۡنَا ٱلَّذِينَ يَنۡهَوۡنَ عَنِ ٱلسُّوٓءِ وَأَخَذۡنَا ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ بِعَذَابِۭ بَـِٔيسِۭ بِمَا كَانُواْ يَفۡسُقُونَ ﴾
[الأعرَاف: 165]

آخرکارجب وہ اُن ہدایات کو بالکل ہی فراموش کر گئے جو انہیں یاد کرائی گئی تھیں تو ہم نے اُن لوگوں کو بچا لیا جو برائی سے روکتے تھے اور باقی سب لوگوں کو جو ظالم تھے ان کی نافرمانیوں پر سخت عذاب میں پکڑ لیا

❮ Previous Next ❯

ترجمة: فلما نسوا ما ذكروا به أنجينا الذين ينهون عن السوء وأخذنا الذين, باللغة الأوردية

﴿فلما نسوا ما ذكروا به أنجينا الذين ينهون عن السوء وأخذنا الذين﴾ [الأعرَاف: 165]

Abul Ala Maududi
Aakhir e kaar jab woh un hidayaat ko bilkul hi faramosh kar gaye jo unhein yaad karayi gayi thin to humne un logon ko bacha liya jo burayi se roakte thay aur baqi sab logon ko jo zalim thay unki nafarmaniyon par sakht azaab mein pakad liya
Ahmed Ali
پھر جب وہ بھول گئے اس چیز کو جو انہیں سمجھائی گئی تھی توہم نے انہیں نجات دی جو برے کام سے منع کرتے تھے اور ظالموں کو ان کی نافرمانی کے باعث برے عذاب میں پکڑا
Fateh Muhammad Jalandhry
جب انہوں نے ان باتوں کو فراموش کردیا جن کی ان کو نصیحت کی گئی تھی تو جو لوگ برائی سے منع کرتے تھے ان کو ہم نے نجات دی اور جو ظلم کرتے تھے ان کو برے عذاب میں پکڑ لیا کہ نافرمانی کئے جاتے تھے
Mahmood Ul Hassan
پھر جب وہ بھول گئے اس کو جو انکو سمجھایا تھا تو نجات دی ہم نے ان کو جو منع کرتے تھے برے کام سے اور پکڑا گنہگاروں کو برے عذاب میں بسبب ان کی نافرمانی کے [۲۰۴]
Muhammad Hussain Najafi
آخرکار جب ان لوگوں نے وہ تمام نصیحتیں بھلا دیں جو ان کو کی گئی تھیں تو ہم نے ان لوگوں کو تو بچا لیا جو برائی سے روکتے رہتے تھے اور باقی سب ظالموں کو ان کی نافرمانیوں کی وجہ سے سخت عذاب میں گرفتار کیا۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek