Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 7 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيۡهِم بِعِلۡمٖۖ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَ ﴾
[الأعرَاف: 7]
﴿فلنقصن عليهم بعلم وما كنا غائبين﴾ [الأعرَاف: 7]
Abul Ala Maududi Phir hum khud purey ilm ke saath saari sargushist (whole account) unke aagey pesh kardenge. Aakhir hum kahin gayab to nahin thay |
Ahmed Ali پھر اپنے علم کی بناء پر ان کے سامنے بیان کر دیں گے اور ہم کہیں حاضر نہ تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اپنے علم سے ان کے حالات بیان کریں گے اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر ہم انکو احوال سنائیں گے اپنے علم سے اور ہم کہیں غائب نہ تھے [۶] |
Muhammad Hussain Najafi پھر ہم پورے علم کے ساتھ ان کے سامنے سب (حالات و واقعات) بیان کریں گے آخر ہم غیر حاضر تو تھے نہیں۔ |