Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 81 - الأعرَاف - Page - Juz 8
﴿إِنَّكُمۡ لَتَأۡتُونَ ٱلرِّجَالَ شَهۡوَةٗ مِّن دُونِ ٱلنِّسَآءِۚ بَلۡ أَنتُمۡ قَوۡمٞ مُّسۡرِفُونَ ﴾
[الأعرَاف: 81]
﴿إنكم لتأتون الرجال شهوة من دون النساء بل أنتم قوم مسرفون﴾ [الأعرَاف: 81]
Abul Ala Maududi Tum auraton ko chodh kar mardon se apni khwaish poori karte ho. Haqeeqat yeh hai ke tum bilkul hi hadd se guzar janey waley log ho” |
Ahmed Ali بے شک تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں سے شہوت رانی کرتے ہو بلکہ تم حد سے بڑھنے والے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry یعنی خواہش نفسانی پورا کرنے کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر لونڈوں پر گرتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ حد سے نکل جانے والے ہو |
Mahmood Ul Hassan تم تو دوڑتے ہو مردوں پر شہوت کے مارے عورتوں کو چھوڑ کر بلکہ تم لوگ ہو حد سے گذرنے والے [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi یعنی تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو؟ تم بڑے حد سے گزرے ہوئے لوگ ہو۔ |