Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 38 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿أَيَطۡمَعُ كُلُّ ٱمۡرِيٕٖ مِّنۡهُمۡ أَن يُدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٖ ﴾
[المَعَارج: 38]
﴿أيطمع كل امرئ منهم أن يدخل جنة نعيم﴾ [المَعَارج: 38]
Abul Ala Maududi Kya inmein se har ek yeh lalaj rakhta hai ke woh niyamat bhari jannat mein daakhil kardiya jayega |
Ahmed Ali کیا ہر ایک ان میں سے طمع رکھتا ہے کہ وہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جاوے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا |
Mahmood Ul Hassan کیا طمع رکھتا ہے ہر ایک شخص اُن میں کہ داخل ہو جائے نعمت کے باغ میں |
Muhammad Hussain Najafi کیا ان میں سے ہر ایک یہ طمع و لالچ رکھتا ہے کہ اسے آرام و آسائش والے بہشت میں داخل کر دیا جائے۔ |