Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 39 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿كـَلَّآۖ إِنَّا خَلَقۡنَٰهُم مِّمَّا يَعۡلَمُونَ ﴾
[المَعَارج: 39]
﴿كلا إنا خلقناهم مما يعلمون﴾ [المَعَارج: 39]
Abul Ala Maududi Hargiz nahin humne jis cheez se inko paida kiya hai usey yeh khud jaante hain |
Ahmed Ali ہرگز نہیں بے شک ہم نے انہیں اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ بھی جانتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ہرگز نہیں۔ ہم نے ان کو اس چیز سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan ہرگز نہیں [۲۴] ہم نے اُنکو بنایا ہے جس سے وہ بھی جانتے ہیں [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi ہرگز نہیں! ہم نے انہیں اس چیز (مادہ) سے پیدا کیا ہے جسے وہ خود جانتے ہیں۔ |