Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 41 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ خَيۡرٗا مِّنۡهُمۡ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِينَ ﴾
[المَعَارج: 41]
﴿على أن نبدل خيرا منهم وما نحن بمسبوقين﴾ [المَعَارج: 41]
Abul Ala Maududi Ke inki jagah insey behtar log le aayein aur koi humse baazi le jaane wala nahin hai |
Ahmed Ali اس بات پر کہ ہم ان سے بہتر لوگ بدل کر لا سکتے ہیں اور ہم عاجز بھی نہیں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یعنی) اس بات پر (قادر ہیں) کہ ان سے بہتر لوگ بدل لائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں |
Mahmood Ul Hassan کہ بدل کر لے آئیں اُن سے بہتر اور ہمارے قابو سے نکل نہ جائیں گے [۲۷] |
Muhammad Hussain Najafi اس بات پر کہ ہم ان لوگوں کے بدلے ان سے بہتر لے آئیں اور ہم (ایسا کرنے سے) عاجز نہیں ہیں۔ |