Quran with Urdu translation - Surah Nuh ayat 18 - نُوح - Page - Juz 29
﴿ثُمَّ يُعِيدُكُمۡ فِيهَا وَيُخۡرِجُكُمۡ إِخۡرَاجٗا ﴾
[نُوح: 18]
﴿ثم يعيدكم فيها ويخرجكم إخراجا﴾ [نُوح: 18]
Abul Ala Maududi Phir woh tumhein isi zameen mein wapas le jayega aur issey yakayak tumko nikal khada karega |
Ahmed Ali پھر وہ تمہیں اسی میں لوٹائے گا اور اسی میں سے (پھر) باہر نکالے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا |
Mahmood Ul Hassan پھر مکرر ڈالے گا تم کو اس میں اور نکالے گا تم کو باہر [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi پھر تمہیں اس میں لوٹائے گا اور پھر اسی سے (دوبارہ) نکالے گا۔ |