Quran with Urdu translation - Surah Al-Jinn ayat 8 - الجِن - Page - Juz 29
﴿وَأَنَّا لَمَسۡنَا ٱلسَّمَآءَ فَوَجَدۡنَٰهَا مُلِئَتۡ حَرَسٗا شَدِيدٗا وَشُهُبٗا ﴾
[الجِن: 8]
﴿وأنا لمسنا السماء فوجدناها ملئت حرسا شديدا وشهبا﴾ [الجِن: 8]
Abul Ala Maududi Aur yeh ke humne aasman ko tatola to dekha ke woh pehray-daaron (terrible guards) se patha pada hai aur shahabon (shooting meteors) ki baarish ho rahi hai |
Ahmed Ali اور ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو ہم نے اسے سخت پہروں اور شعلوں سے بھرا ہو ا پایا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اس کو مضبوط چوکیداروں اور انگاروں سے سے بھرا پایا |
Mahmood Ul Hassan اور یہ کہ ہم نے ٹٹول کر دیکھا آسمان کو پھر پایا اُسکو بھر رہے ہیں اُس میں چوکیدار سخت اور انگارے |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ کہ ہم نے آسمان کو ٹٹولا تو اسے پایا کہ وہ سخت پہریداروں اور شہابوں سے بھر دیا گیا ہے۔ |