Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 16 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿فَعَصَىٰ فِرۡعَوۡنُ ٱلرَّسُولَ فَأَخَذۡنَٰهُ أَخۡذٗا وَبِيلٗا ﴾
[المُزمل: 16]
﴿فعصى فرعون الرسول فأخذناه أخذا وبيلا﴾ [المُزمل: 16]
Abul Ala Maududi (Phir dekhlo ke jab ) Firaun ne us Rasool ki baat na maani to humne usko badi sakhti kay saath pakad liya |
Ahmed Ali پھر فرعون نے اس رسول کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے سخت پکڑ سے پکڑ لیا |
Fateh Muhammad Jalandhry سو فرعون نے (ہمارے) پیغمبر کا کہا نہ مانا تو ہم نے اس کو بڑے وبال میں پکڑ لیا |
Mahmood Ul Hassan پھر کہا نہ مانا فرعون نے رسول کا پھر پکڑی ہم نے اُسکو وبال کی پکڑ [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi پھر جب فرعون نے رسول(ع) کی نافرمانی کی تو ہم نے اسے بڑا سخت پکڑا۔ |