Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 17 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿فَكَيۡفَ تَتَّقُونَ إِن كَفَرۡتُمۡ يَوۡمٗا يَجۡعَلُ ٱلۡوِلۡدَٰنَ شِيبًا ﴾
[المُزمل: 17]
﴿فكيف تتقون إن كفرتم يوما يجعل الولدان شيبا﴾ [المُزمل: 17]
Abul Ala Maududi Agar tum maan-ne se inkar karoge to us din kaisey bach jaogey jo bacchon ko boodha kardega |
Ahmed Ali پھر تم کس طرح بچو گے اگر تم نے بھی انکار کیا اس دن جو لڑکوں کو بوڑھا کر دے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اگر تم بھی (ان پیغمبروں کو) نہ مانو گے تو اس دن سے کیونکر بچو گے جو بچّوں کو بوڑھا کر دے گا |
Mahmood Ul Hassan پھر کیونکر بچو گے اگر منکر ہو گئے اُس دن سے جو کر ڈالے لڑکوں کو بوڑھا [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اگر تم نے کفر اختیار کیا تو اس دن کے عذاب سے کیونکر بچوگے جو بچوں کو بوڑھا بنا دے گا۔ |