Quran with Urdu translation - Surah Al-Muddaththir ayat 56 - المُدثر - Page - Juz 29
﴿وَمَا يَذۡكُرُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُۚ هُوَ أَهۡلُ ٱلتَّقۡوَىٰ وَأَهۡلُ ٱلۡمَغۡفِرَةِ ﴾
[المُدثر: 56]
﴿وما يذكرون إلا أن يشاء الله هو أهل التقوى وأهل المغفرة﴾ [المُدثر: 56]
Abul Ala Maududi Aur yeh koi sabaq hasil na karengey illa yeh ke Allah hi aisa chahey woh iska haqdar hai ke ussey taqwa kiya jaye aur woh iska ehal hai ke (taqwa karne walon ko) baksh de |
Ahmed Ali اور کوئی بھی یاد نہیں کر سکتا مگر جبکہ الله ہی چاہے وہی جس سے ڈرنا چاہیے اوروہی بخشنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ یاد جبھی کریں کہ چاہے اللہ [۴۲] وہی ہے جس سے ڈرناچاہیے اور وہی ہے بخشنے کے لائق [۴۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ اس سے نصیحت حاصل نہیں کریں گے مگر یہ کہ اللہ چاہے وہی اس کا حق دار ہے کہ اس سے ڈرا جائے اور وہی اس قابل ہے کہ مغفرت فرمائے۔ |