Quran with Urdu translation - Surah Al-Qiyamah ayat 16 - القِيَامة - Page - Juz 29
﴿لَا تُحَرِّكۡ بِهِۦ لِسَانَكَ لِتَعۡجَلَ بِهِۦٓ ﴾
[القِيَامة: 16]
﴿لا تحرك به لسانك لتعجل به﴾ [القِيَامة: 16]
Abul Ala Maududi Aey Nabi , Is wahi ko jaldi jaldi yaad karne ke liye apni zubaan ko harkat na do |
Ahmed Ali آپ (وحی ختم ہونے سے پہلے) قرآن پراپنی زبان نہ ہلایا کیجیئے تاکہ آپ اسے جلدی جلدی لیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (اے محمدﷺ) وحی کے پڑھنے کے لئے اپنی زبان نہ چلایا کرو کہ اس کو جلد یاد کرلو |
Mahmood Ul Hassan نہ چلا تو اُسکے پڑھنے پر اپنی زبان تاکہ جلدی اُسکو سیکھ لے |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول (ص)) آپ(ص) اپنی زبان کو اس (قرآن) کے ساتھ حرکت نہ دیجئے تاکہ اسے جلدی جلدی (حفظ) کر لیں۔ |