Quran with Urdu translation - Surah Al-Anfal ayat 21 - الأنفَال - Page - Juz 9
﴿وَلَا تَكُونُواْ كَٱلَّذِينَ قَالُواْ سَمِعۡنَا وَهُمۡ لَا يَسۡمَعُونَ ﴾
[الأنفَال: 21]
﴿ولا تكونوا كالذين قالوا سمعنا وهم لا يسمعون﴾ [الأنفَال: 21]
Abul Ala Maududi Un logon ki tarah na ho jao jinhon ne kaha ke humne suna, halanke woh nahin sunte |
Ahmed Ali اور ان لوگو ں کی طرح نہ ہو جنہوں نے کہا ہم نے سن لیا اور وہ سنتے نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے حکم (خدا) سن لیا مگر (حقیقت میں) نہیں سنتے |
Mahmood Ul Hassan اور ان جیسے مت ہو جنہوں نے کہا ہم نے سن لیا اور وہ سنتے نہیں [۱۴] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے سن لیا حالانکہ (دراصل) وہ کچھ بھی سنتے (سناتے) نہیں ہیں۔ |