Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 18 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿كـَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ ﴾
[المُطَففين: 18]
﴿كلا إن كتاب الأبرار لفي عليين﴾ [المُطَففين: 18]
Abul Ala Maududi Hargiz nahin, beshak neik aadmion ka naam-e-aamal buland paya logon ke daftar mein hai |
Ahmed Ali ہر گز نہیں بےشک نیکوں کے اعمال نامے علییں میں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں |
Mahmood Ul Hassan ہرگز نہیں [۱۰] بیشک اعمالنامہ نیکوں کاعلیین میں ہے |
Muhammad Hussain Najafi ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزا و سزا نہ ہو) یقیناً نیکو کاروں کا نامۂ اعمال علیین (بلند مرتبہ لوگوں کے دفتر) میں ہے۔ |