Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 17 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴾
[المُطَففين: 17]
﴿ثم يقال هذا الذي كنتم به تكذبون﴾ [المُطَففين: 17]
Abul Ala Maududi Phir insey kaha jayega ke yeh wahi cheez hai jisey tum jhutlaya karte thay |
Ahmed Ali پھر کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر کہا جائے گا یہ وہی ہے جسکو تم جھوٹ جانتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi پھر (ان سے) کہا جائے گا کہ یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھٹلاتے تھے۔ |