Quran with Urdu translation - Surah Al-Balad ayat 19 - البَلَد - Page - Juz 30
﴿وَٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِـَٔايَٰتِنَا هُمۡ أَصۡحَٰبُ ٱلۡمَشۡـَٔمَةِ ﴾
[البَلَد: 19]
﴿والذين كفروا بآياتنا هم أصحاب المشأمة﴾ [البَلَد: 19]
Abul Ala Maududi Aur jinhon ne hamari aayat ko mann-ney se inkar kiya woh bayen bazu(left hand) waley hain |
Ahmed Ali اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے انکار کیا وہی بائیں والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو منکر ہوئے ہماری آیتوں سے وہ ہیں کمبختی والے [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا وہ بائیں (ہاتھ والے ہیں)۔ |