Quran with Urdu translation - Surah At-Tin ayat 5 - التِّين - Page - Juz 30
﴿ثُمَّ رَدَدۡنَٰهُ أَسۡفَلَ سَٰفِلِينَ ﴾
[التِّين: 5]
﴿ثم رددناه أسفل سافلين﴾ [التِّين: 5]
Abul Ala Maududi Phir usey ulta pher kar humne sab neechon se neech kar diya |
Ahmed Ali پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا |
Mahmood Ul Hassan پھر پھینک دیا اُسکو نیچوں سے نیچے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi پھر اسے (اس کی کج رفتاری کی وجہ سے) پست ترین حالت کی طرف لوٹا دیا۔ |