Quran with Urdu translation - Surah Al-Qadr ayat 4 - القَدر - Page - Juz 30
﴿تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرٖ ﴾ 
[القَدر: 4]
﴿تنـزل الملائكة والروح فيها بإذن ربهم من كل أمر﴾ [القَدر: 4]
| Abul Ala Maududi Farishtey aur rooh(Jibrael) us mein apne Rubb ke izn(permission) se har hukm le kar utarte hai | 
| Ahmed Ali اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں | 
| Mahmood Ul Hassan اترتے ہیں فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے حکم سے [۳] ہر کام پر [۴] | 
| Muhammad Hussain Najafi اس میں فرشتے اور روح اپنے پروردگار کی اجازت سے (سال بھر کی) ہر بات کا حکم لے کر اترتے ہیں۔ |