القرآن باللغة الأوردية - سورة القدر مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Qadr in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة القدر باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 5 - رقم السورة 97 - الصفحة 598.
بِّسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1) ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2) اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ |
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ (3) شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے |
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ (4) فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں |
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ (5) وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک |