Quran with Hindustani translation - Surah Hud ayat 83 - هُود - Page - Juz 12
﴿مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَۖ وَمَا هِيَ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ بِبَعِيدٖ ﴾
[هُود: 83]
﴿مسومة عند ربك وما هي من الظالمين ببعيد﴾ [هُود: 83]
Muhammad Junagarhi Teray rab ki taraf say nishan daar thay aur woh inn zalimon say kuch door na thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tere rub ki taraf se nishaandar thein aur wo un zalimo se kuch bhi door na thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور اہل مدین کی طرف (ہم نے) انکے بھائی شیعب کو بھیجا ۔ آپ نے کہا اے میر قوم! عبادت کرو اللہ تعالیٰ کی نہیں تمھارا کوئی خدا اس کے بغیر ۔ اور نہ کمی کیا کر و ناپ اور تول میں مین دیکھتا ہوں تمھین کہ تم خوشحال ہو اور میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تم پر اس دن کا عذاب نہ آجائے جو ہر چیز کو گھیر نے والا ہے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri جو آپ کے رب کی طرف سے نشان کئے ہوئے تھے، اور یہ (سنگ ریزوں کا عذاب) ظالموں سے (اب بھی) کچھ دور نہیں ہے |
Muhammad Taqi Usmani جن پر تمہارے رب کی طرف سے نشان لگے ہوئے تھے۔ اور یہ بستی (مکہ کے ان) ظالموں سے کچھ دور نہیں ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جن پر خدا کی طرف سے نشان لگے ہوئے تھے اور وہ بستی ان ظالموں سے کچھ دور نہیں ہے |