Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 106 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿وَمَا يُؤۡمِنُ أَكۡثَرُهُم بِٱللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشۡرِكُونَ ﴾
[يُوسُف: 106]
﴿وما يؤمن أكثرهم بالله إلا وهم مشركون﴾ [يُوسُف: 106]
Muhammad Junagarhi Inn mein say aksar log ba-wajood Allah per eman rakhney kay bhi mushrik hi hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un mein aksar log ba wajood Allah par imaan rakhne ke bhi mushrik hee hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا وہ بےغم ہوگئے ہیں اس بات سے کہ آئے ان پر چھا جانے والا اللہ تعالیٰ کا عذاب یا آجائے ان پر قیامت اچانک اور انھیں ان کی آمد کا شعور تک نہ ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ان میں سے اکثر لوگ اللہ پر ایمان نہیں رکھتے مگر یہ کہ وہ مشرک ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور ان میں سے اکثر لوگ ایسے ہیں کہ اللہ پر ایمان رکھتے بھی ہیں تو اس طرح کہ وہ اس کے ساتھ شرک بھی کرتے جاتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ان میںکی اکثریت خدا پر ایمان بھی لاتی ہے تو شرک کے ساتھ |