Quran with Hindustani translation - Surah Yusuf ayat 61 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ سَنُرَٰوِدُ عَنۡهُ أَبَاهُ وَإِنَّا لَفَٰعِلُونَ ﴾
[يُوسُف: 61]
﴿قالوا سنراود عنه أباه وإنا لفاعلون﴾ [يُوسُف: 61]
Muhammad Junagarhi Unhon ney kaha acha hum uss kay baap ko uss ki babat phuslayen gay aur poori kosish keren gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim unhone kaha accha hum us ke baap ko us ki baabath phuslayenge aur puri koshish karenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور آپ نے فرمایا اپنے غلاموں کو کہ (چپکے سے) رکھ دو ان کا سامان (جس کے عوض انھوں نے غلہ خریدا) ان کی خورجیوں میں تاکہ وہ اسے پہچان لیں جب وہ واپس لوٹیں اپنے گھر والوں کے پاس شاید وہ لوٹ کر آئیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ بولے: ہم اس کے بھیجنے سے متعلق اس کے باپ سے ضرور تقاضا کریں گے اور ہم یقیناً (ایسا) کریں گے |
Muhammad Taqi Usmani وہ بولے : ہم اس کے والد کو اس کے بارے میں بہلانے کی کوشش کریں گے (کہ وہ اسے ہمارے ساتھ بھیج دیں) اور ہم ایسا ضرور کریں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان لوگوں نے کہا کہ ہم اس کے باپ سے بات چیت کریں گے اور ضرور کریں گے |