Quran with Hindustani translation - Surah Ibrahim ayat 16 - إبراهِيم - Page - Juz 13
﴿مِّن وَرَآئِهِۦ جَهَنَّمُ وَيُسۡقَىٰ مِن مَّآءٖ صَدِيدٖ ﴾
[إبراهِيم: 16]
﴿من ورائه جهنم ويسقى من ماء صديد﴾ [إبراهِيم: 16]
Muhammad Junagarhi Uss kay samney dozakh hai jahan woh peep ka pani pilaya jaye ga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim us ke saamne dozakh hai jahaan wo peep ka pani pilaaya jayega |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ بمکشکل ایک ایک گھونٹ بھریگا اور حلق سے نیچے نہ اتاریگا اور آئے گی اس کے پاس موت ہر سمت سے اور وہ (بایہنمہ) مرے گا نہیں۔ (علاوہ ازیں) اس کے پیچھے ایک اور سخت عذاب ہوگا |
Muhammad Tahir Ul Qadri اس (بربادی) کے پیچھے (پھر) جہنم ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا |
Muhammad Taqi Usmani اس کے آگے جہنم ہے اور (وہاں) اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان کے پیچھے جہّنم ہے اور انہیں پیپ دار پانی پلایا جائے گا |