Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 52 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗا قَالَ إِنَّا مِنكُمۡ وَجِلُونَ ﴾
[الحِجر: 52]
﴿إذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال إنا منكم وجلون﴾ [الحِجر: 52]
Muhammad Junagarhi Kay jab unhon ney unn kay pass aaker salam kiya to unhon ney kaha kay hum ko tum say darr lagta hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ke jab unhone un ke paas aa kar salaam kaha to unhone kaha ke hum ko to tum se dar lagta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جب وہ آپ کے پاس آئے تو انھوں نے کہا آپ پر سلام ہو آپ نے کہا (اے اجنبیو) ہم تو تم سے خائف ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri جب وہ ابراہیم (علیہ السلام) کے پاس آئے تو انہوں نے (آپ کو) سلام کہا۔ ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا کہ ہم آپ سے کچھ ڈر محسوس کر رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اس وقت کا حال جب وہ ان کے پاس پہنچے، اور سلام کیا۔ ابراہیم نے کہا کہ : ہمیں تو تم سے ڈر لگ رہا ہے |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جب وہ لوگ ابراہیم کے پاس وارد ہوئے اور سلام کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم آپ سے خوفزدہ ہیں |