Quran with Hindustani translation - Surah Al-hijr ayat 71 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿قَالَ هَٰٓؤُلَآءِ بَنَاتِيٓ إِن كُنتُمۡ فَٰعِلِينَ ﴾
[الحِجر: 71]
﴿قال هؤلاء بناتي إن كنتم فاعلين﴾ [الحِجر: 71]
Muhammad Junagarhi (loot alh-e-salam ney) kaha agar tumhen kerne hi hai to yeh meri bachiyan mojood hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim (looth alaihissalaaam ne) kaha agar tumhe karna hee hai to ye meri bacchiya maujoodh hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari آپ نے کہا یہ میری ( قوم کی) بچیاں ہیں اگر تم کچھ کرنا چاہتے ہو ( تو ان سے نکاح کر لو) |
Muhammad Tahir Ul Qadri لوط (علیہ السلام) نے کہا: یہ میری (قوم کی) بیٹیاں ہیں اگر تم کچھ کرنا چاہتے ہو (تو بجائے بدکرداری کے ان سے نکاح کر لو) |
Muhammad Taqi Usmani لوط نے کہا : اگر تم میرے کہنے پر عمل کرو تو یہ میری بیٹیاں (جو تمہارے نکاح میں ہیں، تمہارے پاس) موجود ہی ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi لوط نے کہا کہ یہ ہماری قوم کی لڑکیاں حاضر ہیں اگر تم ایسا ہی کرنا چاہتے ہو |