Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 100 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿إِنَّمَا سُلۡطَٰنُهُۥ عَلَى ٱلَّذِينَ يَتَوَلَّوۡنَهُۥ وَٱلَّذِينَ هُم بِهِۦ مُشۡرِكُونَ ﴾
[النَّحل: 100]
﴿إنما سلطانه على الذين يتولونه والذين هم به مشركون﴾ [النَّحل: 100]
Muhammad Junagarhi Haan iss ka ghalba unn per to yaqeenan hai jo issi say rafaqat keren aur issay Allah ka shareek thehrayen |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim haan us ka ghalba un par to yaqinan hai jo osi se rafaaqath kare aur ose Allah ka shareek tehraaye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari ان کا زور تو صرف ان پر چلتا ہے جو یارانہ کانٹھتے ہیں اس سے اور جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri بس اس کا غلبہ صرف انہی لوگوں پر ہے جو اسے دوست بناتے ہیں اور جو اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اس کا بس تو ان لوگوں پر چلتا ہے جو اسے دوست بناتے ہیں، اور اللہ کے ساتھ شرک کا ارتکاب کرتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کا غلبہ صرف ان لوگوں پر ہوتا ہے جو اسے سرپرست بناتے ہیں اور اللہ کے بارے میں شرک کرنے والے ہیں |