Quran with Hindustani translation - Surah An-Nahl ayat 99 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿إِنَّهُۥ لَيۡسَ لَهُۥ سُلۡطَٰنٌ عَلَى ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَلَىٰ رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُونَ ﴾
[النَّحل: 99]
﴿إنه ليس له سلطان على الذين آمنوا وعلى ربهم يتوكلون﴾ [النَّحل: 99]
Muhammad Junagarhi Eman walon aur apney perwerdigar per bharosa rakhney walon per uss ka zor mutlaqan nahi chalta |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim imaan walo aur apne parvardigaar par bharosa rakhne walo par us ka zoor muth-laqan nahi chalta |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یقیناً اس کا زور نہیں چلتا ان لوگوں پر جو (سچے دل سے) ایمان لائے ہیں اور اپنے رب پر کامل بھروسہ رکھتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک اسے ان لوگوں پر کچھ (بھی) غلبہ حاصل نہیں ہے جو ایمان لائے اور اپنے رب پر توکل کرتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اس کا بس ایسے لوگوں پر نہیں چلتا جو ایمان لائے ہیں، اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi شیطان ہرگز ان لوگوں پر غلبہ نہیں پاسکتا جو صاحبان هایمان ہیں اور جن کا اللہ پر توکل اور اعتماد ہے |