Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 100 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿إِنَّمَا سُلۡطَٰنُهُۥ عَلَى ٱلَّذِينَ يَتَوَلَّوۡنَهُۥ وَٱلَّذِينَ هُم بِهِۦ مُشۡرِكُونَ ﴾
[النَّحل: 100]
﴿إنما سلطانه على الذين يتولونه والذين هم به مشركون﴾ [النَّحل: 100]
Abul Ala Maududi Uska zoar to unhi logon par chalta hai jo usko apna sarparast banate aur uske behkane se shirk karte hain |
Ahmed Ali اس کا زور تو انہیں پر ہے جو اسے دوست بناتے ہیں اور جو الله کے ساتھ شریک مانتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اس کا زور ان ہی لوگوں پر چلتا ہے جو اس کو رفیق بناتے ہیں اور اس کے (وسوسے کے) سبب (خدا کے ساتھ) شریک مقرر کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اس کا زور تو انہی پر ہے جو اس کو رفیق سمجھتے ہیں اور جو اسکو شریک مانتے ہیں [۱۶۶] |
Muhammad Hussain Najafi اس کا قابو تو صرف ان لوگوں پر چلتا ہے جو اسے اپنا دوست بناتے ہیں اور اس کی وجہ سے شرک کرتے ہیں۔ |