Quran with Hindustani translation - Surah Ta-Ha ayat 44 - طه - Page - Juz 16
﴿فَقُولَا لَهُۥ قَوۡلٗا لَّيِّنٗا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوۡ يَخۡشَىٰ ﴾
[طه: 44]
﴿فقولا له قولا لينا لعله يتذكر أو يخشى﴾ [طه: 44]
Muhammad Junagarhi Ussay narmi say samjhao kay shayad woh samajh ley ya darr jaye |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ose narmi se samjhao ke shaayad wo samajh le ya dar jaaye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور گفتگو کریں اس کے ساتھ نرم انداز سے شاید کہ وہ نصیحت قبول کرے یا ( میرے غضب سے ) ڈرنے لگے |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو تم دونوں اس سے نرم (انداز میں) گفتگو کرنا شاید وہ نصیحت قبول کر لے یا (میرے غضب سے) ڈرنے لگے |
Muhammad Taqi Usmani جاکر دونوں اس سے نرمی سے بات کرنا، شاید وہ نصیحت قبول کرے، یا (اللہ سے) ڈر جائے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس سے نرمی سے بات کرنا کہ شاید وہ نصیحت قبول کرلے یا خوف زدہ ہوجائے |