Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 44 - طه - Page - Juz 16
﴿فَقُولَا لَهُۥ قَوۡلٗا لَّيِّنٗا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوۡ يَخۡشَىٰ ﴾
[طه: 44]
﴿فقولا له قولا لينا لعله يتذكر أو يخشى﴾ [طه: 44]
Abul Ala Maududi Ussey narmi ke saath baat karna, shayad ke woh naseehat qabool karey ya darr jaaye” |
Ahmed Ali سو اس سے نرمی سے بات کرو شاید وہ نصیحت حاصل کرے یا ڈر جائے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے |
Mahmood Ul Hassan سو کہو اُس سے بات نرم شاید وہ سوچے یا ڈرے [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا کہ شاید وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔ |