Quran with Hindustani translation - Surah sad ayat 50 - صٓ - Page - Juz 23
﴿جَنَّٰتِ عَدۡنٖ مُّفَتَّحَةٗ لَّهُمُ ٱلۡأَبۡوَٰبُ ﴾
[صٓ: 50]
﴿جنات عدن مفتحة لهم الأبواب﴾ [صٓ: 50]
| Muhammad Tahir Ul Qadri (جو) دائمی اِقامت کے لئے باغاتِ عدن ہیں جن کے دروازے اُن کے لئے کھلے ہوں گے |
| Muhammad Taqi Usmani یعنی ہمیشہ بسے رہنے کے لیے جنتیں جن کے دروازے ان کے لیے پوری طرح کھلے ہوں گے۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi ہمیشگی کی جنتیں جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوئے ہوں گے |