Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zukhruf ayat 42 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿أَوۡ نُرِيَنَّكَ ٱلَّذِي وَعَدۡنَٰهُمۡ فَإِنَّا عَلَيۡهِم مُّقۡتَدِرُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 42]
﴿أو نرينك الذي وعدناهم فإنا عليهم مقتدرون﴾ [الزُّخرُف: 42]
Muhammad Junagarhi Ya jo kuch inn say wada kiya hai woh tujhay dikha den hum inn per bhi qudrat rakhtay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ya jo kuch un se waada kiya hai wo tujhe dikha de, hum un par bhi khudrath rakhte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یا ہم آ پ کو دکھا دیں گے وہ عذاب جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے پس ہم ان پر پوری طرح قادر ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri یا ہم آپ کو وہ (عذاب ہی) دکھا دیں جس کا ہم نے اُن سے وعدہ کیا ہے، سو بے شک ہم اُن پر کامل قدرت رکھنے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani یا اگر تمہیں بھی وہ (عذاب) دکھا دیں جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے، تب بھی ہمیں ان پر ہر طرح کی قدرت حاصل ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا پھر عذاب آپ کو دکھا کر ہی نازل کریں گے کہ ہم اس کا بھی اختیار رکھنے والے ہیں |