Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 42 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿أَوۡ نُرِيَنَّكَ ٱلَّذِي وَعَدۡنَٰهُمۡ فَإِنَّا عَلَيۡهِم مُّقۡتَدِرُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 42]
﴿أو نرينك الذي وعدناهم فإنا عليهم مقتدرون﴾ [الزُّخرُف: 42]
Abul Ala Maududi Ya tumko aankhon se inka woh anjaam dikha dein jiska humne issey waada kiya hai. Humein inpar poori qudrat haasil hai |
Ahmed Ali یا اگر ہم آپ کووہ دکھا بھی دیں جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے تو ہم ان پر قادر ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یا (تمہاری زندگی ہی میں) تمہیں وہ (عذاب) دکھا دیں گے جن کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم ان پر قابو رکھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan یا تجھ کو دکھا دیں جو اُن سے وعدہ ٹھہرایا ہے تو یہ ہمارے بس میں ہیں |
Muhammad Hussain Najafi یا ہم ان کو (آپ کے عینِ حیات) وہ (عذاب) دکھا دیں گے جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے سو ہم ان پر پوری طرح قادر ہیں۔ |