Quran with Hindustani translation - Surah Ad-Dukhan ayat 47 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿خُذُوهُ فَٱعۡتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلۡجَحِيمِ ﴾
[الدُّخان: 47]
﴿خذوه فاعتلوه إلى سواء الجحيم﴾ [الدُّخان: 47]
Muhammad Junagarhi Issay pakar lo phir ghaseettay huyey beech jahannum tak phonchao |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ose pakad lo phir ghasithte hoye beech jahannam tak pahonchaao |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (حکم ہو گا) اس (نا بکار) کو پکڑ لو اسے گھسیٹ کر لے جاؤ جہنم کے وسط میں |
Muhammad Tahir Ul Qadri (حکم ہوگا:) اس کو پکڑ لو اور دوزخ کے وسط تک اسے زور سے گھسیٹتے ہوئے لے جاؤ |
Muhammad Taqi Usmani (فرشتوں سے کہا جائے گا) اس کو پکڑو، اور گھسیٹ کر دوزخ کے بیچوں بیچ تک لے جاؤ۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi فرشتوں کو حکم ہوگا کہ اسے پکڑو اور بیچوں بیچ جہّنم تک لے جاؤ |