Quran with Hindustani translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 45 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ ﴾
[الذَّاريَات: 45]
﴿فما استطاعوا من قيام وما كانوا منتصرين﴾ [الذَّاريَات: 45]
Muhammad Junagarhi Pus na woh kharay hosakay aur na badla ley sakay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas na to wo khade ho sa ke aur na badhla le sa ke |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر ان میں نہ اٹھنے کی طاقت رہی ٣٨ ف اور نہ وہ (ہم سے) انتقام لے سکے ٣٩ |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر وہ نہ کھڑے رہنے پر قدرت پا سکے اور نہ وہ (ہم سے) بدلہ لے سکنے والے تھے |
Muhammad Taqi Usmani نتیجہ یہ کہ نہ تو ان میں یہ سکت رہی کہ کھڑے ہوسکیں اور نہ وہ اس قابل تھے کہ اپنا بچاؤ کرتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر نہ وہ اٹھنے کے قابل تھے اور نہ مدد طلب کرنے کے لائق تھے |