Quran with Hindustani translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 59 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿فَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ ذَنُوبٗا مِّثۡلَ ذَنُوبِ أَصۡحَٰبِهِمۡ فَلَا يَسۡتَعۡجِلُونِ ﴾
[الذَّاريَات: 59]
﴿فإن للذين ظلموا ذنوبا مثل ذنوب أصحابهم فلا يستعجلون﴾ [الذَّاريَات: 59]
Muhammad Junagarhi Pus jin logon ney zulm kiya hai unhen bhi unkay sathiyon kay hissay kay nuisil hissa mileyga lehaza woh mujh say jaldi talab na keren |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas jin logo ne zulm kiya hai, unhe bhi un ke saathiyo ke hisse ke misl, hissa milega, lehaza wo mujh se jaldi talab na kare |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس ان ظالموں کے لیے عذاب کا ویسا ہی حصہ ہے جیسا ان کے ہم مشربوں کو حصہ ملا تھا پس یہ جلد بازی نہ کریں |
Muhammad Tahir Ul Qadri پس ان ظالموں کے لئے (بھی) حصۂ عذاب مقرّر ہے ان کے (پہلے گزرے ہوئے) ساتھیوں کے حصۂ عذاب کی طرح، سو وہ مجھ سے جلدی طلب نہ کریں |
Muhammad Taqi Usmani اب تو جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کی بھی ایسی ہی باری آئے گی جیسے ان کے (پچھلے) ساتھیوں کی باری آئی تھی، اس لیے وہ مجھ سے جلدی (عذاب لانے) کا مطالبہ نہ کریں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ان ظالمین کے لئے بھی ویسے ہی نتائج ہیں جیسے ان کے اصحاب کے لئے تھے لہذا یہ جلدی نہ کریں |