Quran with Hindustani translation - Surah AT-Tur ayat 38 - الطُّور - Page - Juz 27
﴿أَمۡ لَهُمۡ سُلَّمٞ يَسۡتَمِعُونَ فِيهِۖ فَلۡيَأۡتِ مُسۡتَمِعُهُم بِسُلۡطَٰنٖ مُّبِينٍ ﴾
[الطُّور: 38]
﴿أم لهم سلم يستمعون فيه فليأت مستمعهم بسلطان مبين﴾ [الطُّور: 38]
Muhammad Junagarhi Ya kiya inkay pass koi seerhi hai jiss per charh ker suntay hain?(agar aisa hai) to inka sunnay wala koi roshan daleel pesh keray |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ya kya un ke paas koyi sidi hai jis par chad kar sunte hai? (agar aisa hai) to un ka sunne waala koyi roushan daleel pesh kare |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے (جس پر چڑھ کر) وہ (خفیہ باتیں) سن لیا کرتے ہیں۔ (اگر ایسا ہے) تو لے آئے ان میں سے سننے والا روشن دلیل ٣٣ |
Muhammad Tahir Ul Qadri یا اُن کے پاس کوئی سیڑھی ہے (جس پر چڑھ کر) وہ اُس (آسمان) میں کان لگا کر باتیں سن لیتے ہیں؟ سو جو اُن میں سے سننے والا ہے اُسے چاہئے کہ روشن دلیل لائے |
Muhammad Taqi Usmani یا ان کے لئے کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ (عالم بالا کی باتیں) سن لیتے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ان میں سے جو سنتا ہو وہ کوئی واضح ثبوت تو لائے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس کے ذریعہ آسمان کی باتیں سن لیا کرتے ہیں تو ان کا سننے والا کوئی واضح ثبوت لے آئے |