Quran with Hindustani translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 72 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ ﴾
[الوَاقِعة: 72]
﴿أأنتم أنشأتم شجرتها أم نحن المنشئون﴾ [الوَاقِعة: 72]
Muhammad Junagarhi Iss kay darakht ko tum ney peda kiya hai ya hum uss kay peda kernay walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim us ke daraqth ko tum ne payda kiya hai, ya hum us ke payda karne waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (سچ سچ بتاؤ) کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم ہی پیدا کرنے والے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا اِس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم (اسے) پیدا فرمانے والے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani کیا اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں |