Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 72 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿ءَأَنتُمۡ أَنشَأۡتُمۡ شَجَرَتَهَآ أَمۡ نَحۡنُ ٱلۡمُنشِـُٔونَ ﴾
[الوَاقِعة: 72]
﴿أأنتم أنشأتم شجرتها أم نحن المنشئون﴾ [الوَاقِعة: 72]
Abul Ala Maududi Iska darakht tum ne paida kiya hai ya iske paida karne wale hum hain |
Ahmed Ali کیا تم نے اس کا درخت پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan کیا تم نے پیدا کیا اُس کا درخت یا ہم ہیں پیدا کرنے والے [۳۸] |
Muhammad Hussain Najafi آیا تم نے اس کا درخت پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں۔ |