Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 11 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿يُبَصَّرُونَهُمۡۚ يَوَدُّ ٱلۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِي مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذِۭ بِبَنِيهِ ﴾
[المَعَارج: 11]
﴿يبصرونهم يود المجرم لو يفتدي من عذاب يومئذ ببنيه﴾ [المَعَارج: 11]
Muhammad Junagarhi (Halankay) aik doosray ko dikha diye jaeyen gay gunehgar uss din kay azab kay badlay fidye mein apney beton ko |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim (halaan ke) ek dosre ko dikha diye jayenge, gunahgaar us din ke azaab ke badhle fidye mein apne beto ko |
Muhammad Karam Shah Al Azhari دکھائی دیں گے ایک دوسرے کو ہر مجرم تمنا کرے گا کہ کاش! بطور فدیہ دے سکتا آج کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنے بیٹوں کو، |
Muhammad Tahir Ul Qadri (حالانکہ) وہ (ایک دوسرے کو) دکھائے جا رہے ہوں گے، مجرم آرزو کرے گا کہ کاش! اس دن کے عذاب (سے رہائی) کے بدلہ میں اپنے بیٹے دے دے |
Muhammad Taqi Usmani حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھا بھی دیے جائیں گے۔ مجرم یہ چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے چھوٹنے کے لیے اپنے بیٹے فدیہ میں دیدے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ سب ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے تو مجرم چاہے گا کہ کاش آج کے دن کے عذاب کے بدلے اس کی اولاد کو لے لیا جائے |