Quran with Hindustani translation - Surah Nuh ayat 24 - نُوح - Page - Juz 29
﴿وَقَدۡ أَضَلُّواْ كَثِيرٗاۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا ضَلَٰلٗا ﴾
[نُوح: 24]
﴿وقد أضلوا كثيرا ولا تزد الظالمين إلا ضلالا﴾ [نُوح: 24]
Muhammad Junagarhi Aur unhon ney bohat say logon ko gumrah kiya (elaahi)tu in zaalimon ki gumrahi aur barha |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur unhone bahuth se logo ko gumraah kiya (ilaahi) tu un zaalimo ki gumraahi aur bada |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور انہوں نے گمراہ کردیا بہت سے لوگوں کو ۔ (الہی!) تو بھی ان کی گمراہی میں اضافہ کردے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور واقعی انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا، سو (اے میرے رب!) تو (بھی ان) ظالموں کو سوائے گمراہی کے (کسی اور چیز میں) نہ بڑھا |
Muhammad Taqi Usmani اس طرح انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے، لہذا (یا رب) آپ بھی ان کو گمراہی کے سوا کسی اور چیز میں ترقی نہ دیجیے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi انہوں نے بہت سوں کو گمراہ کردیا ہے اب تو ظالموں کے لئے ہلاکت کے علاوہ کوئی اضافہ نہ کرنا |