Quran with Urdu translation - Surah Nuh ayat 24 - نُوح - Page - Juz 29
﴿وَقَدۡ أَضَلُّواْ كَثِيرٗاۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا ضَلَٰلٗا ﴾
[نُوح: 24]
﴿وقد أضلوا كثيرا ولا تزد الظالمين إلا ضلالا﴾ [نُوح: 24]
Abul Ala Maududi Inhon ne bahut logon ko gumraah kiya hai, aur tu bhi in zalimon ko gumrahi ke siwa kisi cheez mein tarakki na de |
Ahmed Ali اور انہوں نے بہتوں کو گمراہ کر دیا اور (اب آپ) ان ظالموں کی گمراہی اور بڑھا دیجیئے |
Fateh Muhammad Jalandhry (پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے |
Mahmood Ul Hassan اور بہکا دیا بہتوں کو اور تو نہ زیادہ کرنا (کریو) بے انصافوں کو مگر بھٹکنا [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کر دیا ہے (یا اللہ) تو بھی ان کی گمراہی کے سوا اور کسی چیز میں اضافہ نہ کر۔ |