Quran with Hindustani translation - Surah Al-Insan ayat 14 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوفُهَا تَذۡلِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 14]
﴿ودانية عليهم ظلالها وذللت قطوفها تذليلا﴾ [الإنسَان: 14]
Muhammad Junagarhi In jannaton kay saaye un per jhukey huye hongay aur inkay (meway aur)gunchay neechay latkaaey huye hongay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un jannato ke saaye un par jhuke hoye honge aur un ke (mewe aur) gucche niche latkaaye hoye honge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور قریب ہوں گے ان سے اس کے درختوں کے سائے اور میووں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور (جنت کے درختوں کے) سائے ان پر جھک رہے ہوں گے اور ان کے (میووں کے) گچھے جھک کر لٹک رہے ہوں گے |
Muhammad Taqi Usmani اور حالت یہ ہوگی کہ ان باغوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے، اور ان کے پھل مکمل طور سے ان کے آگے رام کردیے جائیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان کے سروں پر قریب ترین سایہ ہوگا اور میوے بالکل ان کے اختیار میں کردیئے جائیں گے |