Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 14 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوفُهَا تَذۡلِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 14]
﴿ودانية عليهم ظلالها وذللت قطوفها تذليلا﴾ [الإنسَان: 14]
Abul Ala Maududi Jannat ki chaaon unpar jhuki hui saaya kar rahi hogi,aur uske phal har waqt unke bas mein hongey(ke jis tarah chahey unhein todh lein) |
Ahmed Ali اور ان پر اس کے سائے جھک رہے ہوں گے اور پھلوں کے گوشے بہت ہی قریب لٹک رہے ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان سے (ثمردار شاخیں اور) ان کے سائے قریب ہوں گے اور میوؤں کے گچھے جھکے ہوئے لٹک رہے ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan اور جھک رہیں اُن پر اسکی چھائیں اور پست کر رکھے ہیں اُسکے گچھے لٹکا کر [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi ان (باغہائے بہشت) کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے اور ان کے میوے ان کی دسترس میں ہوں گے (کہ ہر وقت بلاتکلف کھا سکیں گے)۔ |