Quran with Hindustani translation - Surah Al-Insan ayat 8 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَيُطۡعِمُونَ ٱلطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسۡكِينٗا وَيَتِيمٗا وَأَسِيرًا ﴾
[الإنسَان: 8]
﴿ويطعمون الطعام على حبه مسكينا ويتيما وأسيرا﴾ [الإنسَان: 8]
Muhammad Junagarhi Aur Allah Taalaa ki mohabat mein khana khilatay hein miskeen yateem aur qediyon ko |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur Allah ta’ala ki muhabbath mein khaana khilaate hai, miskeen, yateem aur khaidiyo ko |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جو کھانا کھلاتے ہیں اللہ کی محبت میں مسکین، یتیم اور قیدی کو |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور (اپنا) کھانا اللہ کی محبت میں (خود اس کی طلب و حاجت ہونے کے باوُجود اِیثاراً) محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو کھلا دیتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور وہ اللہ کی محبت کی خاطر مسکینوں، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ اس کی محبت میں مسکینً یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں |