Quran with Hindustani translation - Surah Al-Insan ayat 9 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿إِنَّمَا نُطۡعِمُكُمۡ لِوَجۡهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمۡ جَزَآءٗ وَلَا شُكُورًا ﴾
[الإنسَان: 9]
﴿إنما نطعمكم لوجه الله لا نريد منكم جزاء ولا شكورا﴾ [الإنسَان: 9]
Muhammad Junagarhi Hum to tumhein sirf Allah Taalaa ki raza mandi kay liye khilatay hein na tum say badla chatay hein na shuker guzari |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim hum to tumhe sirf Allah ta’ala ki raza mandhi ke liye khilaate hai, na tum se badhla chaahte hai, na shukr guzaari |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (اور کہتے ہیں) ہم نہیں کھلاتے ہیں اللہ کی رضا کے لیے نہ ہم تم سے کسی اجر کے خواہاں ہیں اور نہ شکریہ کے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اور کہتے ہیں کہ) ہم تو محض اللہ کی رضا کے لئے تمہیں کھلا رہے ہیں، نہ تم سے کسی بدلہ کے خواست گار ہیں اور نہ شکرگزاری کے (خواہش مند) ہیں |
Muhammad Taqi Usmani (اور ان سے کہتے ہیں کہ) ہم تو تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کھلا رہے ہیں۔ ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں اور نہ کوئی شکریہ۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ہم صرف اللہ کی مرضی کی خاطر تمہیں کھلاتے ہیں ورنہ نہ تم سے کوئی بدلہ چاہتے ہیں نہ شکریہ |