Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 8 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَيُطۡعِمُونَ ٱلطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسۡكِينٗا وَيَتِيمٗا وَأَسِيرًا ﴾
[الإنسَان: 8]
﴿ويطعمون الطعام على حبه مسكينا ويتيما وأسيرا﴾ [الإنسَان: 8]
Abul Ala Maududi Aur Allah ki muhabbat mein miskeen aur yateem aur qaidi ko khana khilate hain |
Ahmed Ali اور وہ اس کی محبت پرمسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور کھلاتے ہیں کھانا اُسکی محبت پر محتاج کو اور یتیم کو اور قیدی کو [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ اس (اللہ) کی محبت میں مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔ |